آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
کشیدگی کے سائے میں انڈیا اور پاکستان کے ’رابطے‘: سخت گیر بیانیے کے درمیان مذاکرات کی باتوں کا سرحد پار خیرمقدم
مئی 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور سفارتی دوریاں مزید بڑھیں جس سے باعث معمولات کی بحالی کی گنجائش بھی کم رہ گئی تاہم حال ہی میں انڈیا میں آر ایس ایس کے رہنما دتاتریہ ہوسبولے کے انٹرویو نے تعلقات کے منجمد تالاب میں ایک پتھر پھینکا ہے۔
لائیو, ہم نہیں چاہتے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں اور چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی رہے: ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے صدر شی جن پنگ کے ہمراہ ژونگ نان ہائی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ چینی صدر کے ساتھ بات چیت میں تجارت، ایران اور بہت سے دیگر امور‘ شامل تھے۔ ٹرمپ کے مطابق شی جن پنگ 24 ستمبر کو امریکہ کا دورہ کریں گے۔
سفر کی معلومات سے ڈرائیور کے وزن اور عادات تک: آپ کی جدید گاڑی کیسے آپ کی نگرانی کر رہی ہے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ڈرائیونگ آپ کو تنہائی اور آزادی دیتی ہے، تو دوبارہ سوچ لیجیے۔ اور ایسا لگ رہا ہے کہ یہ صورتحال مزید خراب ہونے والی ہے۔
انڈیا میں چار سال بعد پیٹرول تین روپے فی لیٹر مہنگا ہونے پر اپوزیشن، عوام برہم: انڈیا میں قیمتوں میں استحکام اور پاکستان میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
چار برس بعد ہونے والے اس اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 97 روپے 77 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت 90 روپے 67 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
12 سال تک کی لڑکیوں کا ریپ اور جنسی استحصال کرنے والے امام مسجد کو عمرقید: ’وہ کہتا تھا میرے پاس مافوق الفطرت طاقتیں ہیں‘
خان نے 2004 سے 2015 کے درمیان یہ جرائم کیے اور اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے متاثرین کو خاموش رکھا۔ پولیس کو 2018 میں ان کے جرائم کا علم ہوا جب ان کی سب سے کم عمر متاثرہ نے اپنے سکول کے معالج کو اس بدسلوکی کے بارے میں بتایا۔
’خاموش ہتھیار‘: کیا ایران آبنائے ہرمز میں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز کو بطور ہتھیار استعمال کر سکتا ہے؟
ایران میں میڈیا اور سخت گیر سیاسی حلقے تیزی سے آبنائے ہرمز کی بندش کو نہ صرف توانائی کی ترسیل میں ایک رکاوٹ کے طور پر پیش کر رہے ہیں بلکہ اس تنگ آبی گزرگاہ کو عالمی انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے ایک سٹریٹجک راستے کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں۔
دو قومی نظریے کے مخالف اللہ بخش سومرو کا قتل اور سیاست کی خونی بساط
صبح کا وقت تھا اور ایک تانگے میں تین لوگ سوار تھے، جن میں سے ایک شخص اخبار پڑھنے میں مشغول تھا۔ چار افراد آئے اور پوچھا اللہ بخش کون ہے؟ اخبار پڑھنے والے نے جواب دیا ’میں ہوں۔‘ اس کے بعد فائر ہوئے اور اللہ بخش گر گئے، انھیں ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ یہ واقعہ 14 مئی 1943 کو شمالی سندھ کے شہر شکارپور میں پیش آیا۔
انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
اپنی بے باک رائے اور ایران میں جاری حالات پر کھل کر اظہار کرنے کے باعث وہ پہلے ہی خبروں میں تھیں تاہم حالیہ دنوں میں ان کی انڈیا سے رخصتی ایک اہم موضوع بن گئی ہے۔
ایرانی کشتیوں کے ’مچھر بیڑے‘ نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کو کیسے مشکل میں ڈالا؟
ماہرین کے مطابق یہ کشتیاں ایک ایسی جنگی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں جسے امریکہ جیسی مضبوط بحری طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں